*اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لَنَا*
*اے اللّٰہ! کھول دے ہمارے لئے*
`اَبْوَابَ الْخَیْرِ`
خیر کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْسَّلاَمَۃِ`
اور سلامتی کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْصِّحَۃِ`
اور صحت کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْنِّعْمَۃِ`
اور نعمتوں کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْبَرکَۃِ`
اور برکتوں کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْقُوَۃِ`
اور قوت کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْمَوَدَّۃِ`
اور محبت کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْرَّحْمَۃِ`
اور رحمت کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْرِّزْقِ`
اور رزق کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْعِلْمِ`
اور علم کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْھِدَایَۃِ`
اور ہدایت کے دروازے
`وَاَبْوَابَ التَّقْوٰی`
اور تقویٰ کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْمَغْفِرَۃِ`
اور مغفرت کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْعِزَّۃِ`
اور عزت کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الْجَنَّۃِ`
اور جنت کے دروازے
`وَاَبْوَابَ السُّرُوْرِ`
اور خوشیوں کے دروازے
`وَاَبْوَابَ الطُّمَاْنِیْنَۃِ`
اور سکون کے دروازے
`وَاَبْوَابَ السَّعَادَۃِ`
اور سعادت کے دروازے
`یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ`
*اے سب رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والے!*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
0 تبصرے