📢 *بہترین پھل بیر*🎋🌿🥦
*`آج کل بیر کا سیزن شروع ہونے والا ہے`*
*بیر کا گلائی سیمک انڈیکس 20 کے قریب ہے جو کہ بہت کم ہے*
*اہل شوگر جی بھر کے کھا سکتے ہیں شوگر والوں کے لیے بہترین پھل ہے*
* *بیر میں فائٹو کیمیکلز اور مختلف قسم کے غذائی اجزاء ہوتے ہیں۔ جو سردیوں میں ہاضمے والے انزائمز کی کارکردگی بہتر بناتے ہیں*
* *بیر میں بڑی مقدار میں فائبر موجود ہوتا ہے جو قبض کو دور کرتا ہے*