Header Ads Widget

پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہوگا

 پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہوگا

سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا

لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی

سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے جانے کے مناظر پاکستانی عوام براہ راست دیکھ سکیں گے

مقامی طور پر تیار کردہ (ای او-1) جدید سیٹلائٹ ہے

جسے وسیع مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے

جس میں ماحولیاتی نگرانی، زراعت، دفاع اور نگرانی شامل ہے

مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ پاکستان کے خلائی ٹیکنالوجی کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے